شمالی کشمیر کے باندي پورا ضلع میں آج فوج کے ساتھ تصادم میں وادی میں سرگرم لشکر طیبہ کا ایک چوٹی کا کمانڈر مارا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ خفیہ
اطلاع کی بنیاد پر فوج اور پولیس نے ضلع میں مشترکہ مہم شروع کیا تھی۔اس دوران جب وہ علاقے کا محاصرہ کر رہے تھے تبھی وہاں چھپے جنگجؤوں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی۔